786isakhel.com

Munawar Ali malik ki Ilmi o adbi khidmaat

Munawar Ali Malik ki Ilmi o adbi khidmaat

منور علی ملک کی علمی و ادبی خدمات

 

mam-b-final

باب سوم :

پروفیسر منور علی ملک کی سوانح نگاری

تیسرا باب سوانح نگاری پر مشتمل ہے جس میں ’’درد کا سفیر اور جان ملٹن (سوانح اور تنقید) کا موضوعاتی

جائزہ لینے کے بعد سوانحی ادب میں ان کی منفرد حیثیت کا تعین کیا گیا ہے۔

براہ  مہربانی ٹول بار میں مکمل سکرینکے آپشن کو منتخب کریں- شکریہ

باب چہارم :
پروفیسر منور علی ملک کی
مصاحبہ نگاری
پسِ تحریر

چوتھا باب ادبی مصاحبہ’’ پس تحریر‘‘ کے موضوعاتی مطالعہ پر مشتمل ہے جس میں اُردو ادب میں لکھے جانے والے چند مصاحبوں کی تاریخ

اور ارتقا کا جائزہ لینے کے بعد ’’پس تحریر‘‘ کے موضوعاتی اور فنی محاسن کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے

باب پنجم
منور علی ملک کی دیگر ادبی حیثیات اور مجموعی جائزہ
 تبصرہ نگار  –   مرتب   ۔   کالم نگار  – مصنف معاون انگریزی کتب

پانچواں باب متفرقات اور مجموعی جائزہ کے عنوان سے ہے جس میں منور علی ملک کی دیگر ادبی خدمات مثلاً بطور کالم نگار ، مرتب، تنقید نگار،دیباچہ نگار اور بطور مصنف معاون نصابی کتب کا ذکر کیا گیا ہے۔ ان تمام حیثیات میں منور علی ملک کی ’’تخلیقی شخصیت‘‘ کے سبھی گوشوں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے

mam-pt-12

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/isakhelc/public_html/wp-includes/functions.php on line 4344